Atonement of sight and kind | نظر اور قسم کا کفارہ | Unlocking the Wisdom of Hadith with Aqeel |Journey Through Time: Aqeel's Voice Over of Hadith | Inspiring Islamic Video
السلسلة الصحيحة
کتاب: قسم، نذراور کفاروں کا بیان
باب: قسم، نذراور کفاروں کا بیان
حدیث نمبر: 1181
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: إِنَّمَا النَّذْرُ يَمِينٌ كَفَّارَتُهَا كَفَّارَةُ الْيَمِينِ
ترجمہ:
عقبہ بن عامرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا فرما رہے تھے: نذر، قسم ہی ہے، اس کا کفارہ قسم کی کفارے کی طرح ہے۔
الصحيحة رقم (2860) مسند أحمد رقم (16701)
#hadith #islamicvideo #hadees #prophet #prophetstories #things #prophetmuhammad #future #life #mufti